ڈیکالب ہائبرڈز بیج

جدید ٹیکنالوجی سے بنے ہوئے۔

یہ منفرد ٹیکنالوجی بنیادی طور پر بیج کی فطرت/جبلت میں شامل ھے

تمام ڈیکالب ہائبرڈ بیج  کی اقسام، اُن کی  تفصیل  اور مفید معلومات درج زیل ہیں

close
{{ productFilterLabel | i18n }}

مصنوعات

  • {{suggestion | truncate(truncateLimit, '...')}}
Download

مکئی

DK 6789

متعلقہ پختگی 105دن
خطہ پنجاب
  • گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت اور دانوں سے مکمّل بھری چھلیاں
  • موسمی مکئی کی اگیتی اور پچھیتی کاشت کیلیئے بہترین پیداواری صلاحیت کا حامل ہائبرڈ بیج ھے
  • دوسرے ہائی برڈ بیجوں کے مقابلے زیادہ پیداواری صلاحیت کا حامل
  • دانوں کی بھرائی کا عمل تیز ھونے کی بناء پر فصل کٹائی کیلئے جلد پک کر تیار ھو جاتی ھے
  • سر سبز پودا، چوڑے پتّے، مضبوط تنا ھونے کی وجہ سے فصل گرنے سے محفوظ رہتی ھے.
  • سائیلیج کیلئے موزوں ترین ہائبرڈ بیج

مکئی

DK 9108

متعلقہ پختگی 115دن
خطہ پنجاب
  • دانوں سے بھرپور چھلیاں، زیادہ پیداواری صلاحیت
  • سائیلج اور دانوں دونوں کیلئے موزوں ترین ہائی برڈ
  • بہاریہ کی درمیانی سے پچھیتی کاشت میں گرمی برداشت کرنے کی زیادہ صلاحیت
  • سرسبز پودا، چوڑے پتے مضبوط تنا اور فصل گرنے سے محفوظ

مکئی

DK 6103

متعلقہ پختگی 120دن
خطہ پنجاب
  • پیداواری مقابلے کا چمپئین
  • فصل کٹائی کیليۓ جلد تیار
  • ہر طرح کے موسمی حالات کیلئے موزوں
  • بہاریہ کاشت میں اگیتی سے پچھیتی کاشت کیلئے اولیّن انتخاب
  • کسانوں کا آزمایہ ھوا بہترین پیداواری صلاحیت کا حامل
  • موسمی حالات اور گرمی برداشت کرنے کی بہتر صلاحیت
  • فصل کٹائی کیليۓ جلد پک کر تیار
  • دانوں سے مکمّل بھری ہوئی چھلیاں

مکئی

گرانون

متعلقہ پختگی 115دن
خطہ خیبیر پختون خواہ
  • شاندار پیداوار (شاندار پیداواری صلاحیت)
  • تیزی سے بڑھنے والا اور سرسبز پودا ، قطاروں کی زیادہ تعداد کا حامل
  • چمکدار، سفید دانوں ے بھری ھوئی لمبی چھلیاں
  • اگیتی سے پچھتی کاشت کے لیے سب سے زیادہ موزوں

مکئی

DK 8148

متعلقہ پختگی 105دن
خطہ پنجاب
  • درمیانہ قد، مضبوط جڑ اور تنا، فصل گرنے سے محفوظ
  • یکساں، سرے تک بھری ھوئی اور چمکدار نارنجی رنگ کی چھلیاں
  • دانوں کا زیادہ تناسب، بہترین پیداوار کا شاہکار
  • دانوں کی بھرائی کا عمل تیز ،فصل کٹائی کے لیے جلد تیار

مکئی

DK 6724

متعلقہ پختگی 125دن
خطہ پنجاب
  • زیادہ پیداواری صلاحیت کا حامل ہائبرڈ بیج
  • سر تک دانوں سے بھری ہوئی موٹی اور یکساں چھلیاں
  • درمیانہ قد، مضبوط جڑ اور تنا، فصل گرنے سے محفوظ
  • موسم کی سختی اور حدت برداشت کرنے کی صلاحیت
  • بہاریہ کاشت کیلئے موزوں انتخاب

مکئی

DK 6714

متعلقہ پختگی 115دن
خطہ پنجاب
  • موسمی مکئی میں زیادہ پیداواری صلاحیت والا ہائبرڈ
  • گرمی برداشت کرنے کی خوبی کے ساتھ مکئی کی کاشت کے تمام علاقوں میں بہتر کارکردگی میں یکسانیت کا حامل
  • موٹی چھلیاں اور قطاروں کی تعداد بھی زیادہ
  • زیادہ پیداواری صلاحیت والا ہائبرڈبیج

مکئی

DK7024

متعلقہ پختگی 120دن
خطہ پنجاب
  • وزنی دانوں والا مکئی کا شاہکار ہائی برڈ بیج
  • جو بہترین پیداواری صلاحیت کا حامل ھے
  • 16 سے 18 قطاروں والی موٹی اور دانوں سے بھرپور چھلیاں
  • بہترین پیداواری صلاحیت کا حامل
  • اگیتی سے وسطی بہاریہ کاشت کیلئے موزوں ترین

مکئی

گوریلا

متعلقہ پختگی 115دن
خطہ خیبیر پختون خواہ
  • شاندار پیداوار (شاندار پیداواری صلاحیت)
  • اگیتی سے پچھتی کاشت کے لیے سب سے زیادہ موزوں
  • شاندار سفید ، چمکدار اور موٹے دانے۔
  • لمبی،موٹی اور یکسان لمبی چھلیاں

مکئی

DK 8022

متعلقہ پختگی 110دن
خطہ پنجاب
  • یکساں اور موٹے سٹے
  • خوش رنگ اور وزنی دانے
  • مضبوط جڑ اور تنا، فصل گرنے سے محفوظ
  • تیز بڑھوتری اور مکئی کی کاشت کے ہر علاقے کے لیے موزوں
  • سرسبز اور چوڑے پتے، سائیلج کے لیے موزوں

مکئی

DK 6317

متعلقہ پختگی 115دن
خطہ پنجاب
  • جلد پک کر تیار ھونے والا بہترین ہائبرڈ ، جو جلد کٹائی کے لیے تیار ھوجاتا ہے ، مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ بہترین قیمت وصول پاتا ھے۔
  • فصل تیزی سے خشک ، اور اوسطازیادہ مقدار میں شیل ملتے ھیں۔
  • چوٹی تک بھری ہوئی، موٹی اور وزن دار چھلیاں، قطاروں کی عمومی تعداد 16 سے 18
  • گرمی برداشت کرنے کی بہتر صلاحیت
  • درمیانہ قد، مضبوط تنا، جڑوں کی بہتر گرفت کے ساتھ فصل گرنے سے محفوظ
  • بہاریہ کاشت کیلئے کاشتکاروں کا اولین انتخاب
This browser is no longer supported. Please switch to a supported browser: Chrome, Edge, Firefox, Safari.