مکئی
DK 8148
جلد پک کر تیار ھونے والا ہائبرڈ (100- 105 دن) پیداواری صلاحیت 103 من/ایکڑ درمیانی سے پچھیتی کاشت کیلیے موزوں
متعلقہ پختگی
105دن
105دن
خطہ
پنجاب
پنجاب
کلیدی طاقتیں
- درمیانہ قد، مضبوط جڑ اور تنا، فصل گرنے سے محفوظ
- یکساں، سرے تک بھری ھوئی اور چمکدار نارنجی رنگ کی چھلیاں
- دانوں کا زیادہ تناسب، بہترین پیداوار کا شاہکار
- دانوں کی بھرائی کا عمل تیز ،فصل کٹائی کے لیے جلد تیار