مکئی
DK 9108
درمیانی سے جلد پک کر تیار ھونے والا ہائبرڈ (115days) مکئی کی قسم جس کی پیداوار کی صلاحیت 133 من/ایکڑ ہے۔
متعلقہ پختگی
115دن
115دن
خطہ
پنجاب
پنجاب
کلیدی طاقتیں
- دانوں سے بھرپور چھلیاں، زیادہ پیداواری صلاحیت
- سائیلج اور دانوں دونوں کیلئے موزوں ترین ہائی برڈ
- بہاریہ کی درمیانی سے پچھیتی کاشت میں گرمی برداشت کرنے کی زیادہ صلاحیت
- سرسبز پودا، چوڑے پتے مضبوط تنا اور فصل گرنے سے محفوظ