سبزیاں

ٹماٹر

پھل اور سبزیاں انسان کی بنیادی غذائی ضروریات میں بہت اہمیت رکھتی ہیں، اور ہماری روزمرہ کی زندگی میں ان کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ سال بھر مارکیٹ میں ان کی زیادہ مانگ کی یہی وجہ ہے۔ زمیندار اور کاشتکار زیادہ سے زیادہ نتائج اور بہترین پیداوار حاصل کرنے کے لیے کاشتکاری کے جدید طریقے استعمال کر سکتے ہیں۔ بائر (Bayer) نے ہمیشہ پیداوار کے لیے فصل کے بہترین حل پیش کرنے کی کوشش کی ہے تاکہ بہتری حاصل ہو اور منافع بخش ہو۔ اس مقصد کے حصول کے لیے، بائر (Bayer) نے فصل کی مصنوعات کا ایک وسیع پروگرام تیار کیا ہے۔ یہ مصنوعات فصلوں کو ان کی نشوونما کے مختلف مراحل میں حشرات اور وبائی امراض کے خلاف بہترین تحفظ فراہم کرتی ہیں، تاکہ فصل اپنی بہترین پیداوار حاصل کرے اور کسان زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کر سکیں۔ کسان کی خوشحالی اپنی فصلوں کی بہتر پیداوار کے ساتھ منسلک ہوتی ہے، اور بائر (Bayer) کی اولین ترجیح کسان کی خوشحالی ہے۔

ٹماٹر کے لیے رجسٹرڈ مصنوعات:

    کیڑے مار ادویات

  • بیلٹ 48 فیصد ایس سی (BELT 48% SC)
  • مووینٹوؤ 240 ایس سی (MOVENTO 240 SC)

    پھپھوندی مار ادویات

  • ایلیٹ 80 فیصد ڈبلیو پی (ALIETTE 80% WP)
  • انٹرا کول 70 فیصد ڈبلیو پی (ANTRACOL 70% WP)

آلو

آلو دنیا بھر میں سب سے زیادہ مانگ والی سبزی ہے۔ یہ چاول، گندم اور مکئی کے بعد دنیا میں چوتھے نمبر پر آتی ہے۔ پاکستان میں آلو کسانوں اور صارفین کے لیے ایک اہم فصل ہے۔ یہ پیدا کاری کے حجم اور زیادہ پیداوار کے لحاظ سے اہم ہے، جس میں اعلیٰ غذائی قدر ہوتی ہے اور کسانوں کو زیادہ منافع دیتی ہے۔ اس کا زیادہ منافع کسان کو زیادہ سے زیادہ کاشت کرنے کی طرف راغب کرتا ہے۔ پاکستان میں آلو کی کاشت کا رقبہ تقریباً 107,000 ہیکٹر ہے۔ بہت سے مسائل، جیسے جڑی بوٹیاں، بیماریاں اور حشرات زیادہ خطرناک ہو گئے ہیں اور کسانوں کی ایک بڑی تعداد حشرات اور بیماریوں کے کنٹرول کے بارے میں علم سے محروم ہیں اور انہیں خساروں اور نقصانات کا سامنا ہے۔ ان نقصانات پر قابو پانے اور معیاری پیداوار حاصل کرنے کے لیے، بائر (Bayer) بیج بونے سے فصل کی کٹائی تک مؤثر حل کے ساتھ جدید مصنوعات فراہم کرتی ہے

آلو کے لیے رجسٹرڈ مصنوعات:

    جڑی بوٹی مار ادویات

  • چیلنج

    کیڑے مار ادویات

  • بیلٹ (BELT)

   سیڈ ٹریٹمنٹ

  • ایمیسٹو 24 فیصد ایف ایس (EMESTO 24% FS)

    فصل کا سپلیمینٹ

  • بے فولان 6-8-8 نائٹروجن- فاسفورس- پوٹاش (BAYFOLAN 8-8-6 NPK)
     
    پھپھوندی مار ادویات

  • انٹرا کول 70 فیصد ڈبلیو پی (ANTRACOL 70% WP)
  • میلوڈٰ ڈیو 66.8 فیصد (MELODY DUO 66.8% WP)
  • انفینیٹو (INFINITO)

مرچ

مرچیں پورا سال دنیا بھر میں استعمال کی جاتی ہیں کیونکہ ان میں معاشی منافع کی بہت صلاحیت ہوتی ہے۔ مرچیں 38.4 ہزار ہیکٹر رقبہ پر اُگائی جاتی ہیں جن کی پیداوار 90.4 ہزار ٹن ہے جس کا GDP میں 1.5% کا حصہ ہے۔ پاکستان مرچوں کے بڑے پیداکاروں میں سے ایک ہے اور مرچ کی برآمد سے سالانہ $47 ملین کماتا ہے تاہم اس کا مقامی استعمال بھی زیادہ ہے۔ بہترین پودوں کے لیے اچھی پیداوار، معیاری بیج، مناسب آبپاشی، غذائی اجزاء کی فراہمی اور کیڑوں، حشرات اور بیماریوں پر مؤثر کنٹرول اہم عوامل ہیں۔ بائر (Bayer) پاکستان بھر میں اپنی تربیت یافتہ اور پرعزم سیلز ٹیم اور ڈیلر کے نیٹ ورک کی مدد سے مرچ کی پیداوار کے منافع بخش انتظام کے لیے معیاری مصنوعات کا ایک وسیع مجموعہ پیش کرتی ہے۔

مرچ کے لیے رجسٹرڈ مصنوعات:

   کیڑے مار ادویات

  • اوبیرون اسپیڈ 24 فیصد ایس سی (OBERON SPEED 24% SC)
  • بیلٹ 48 فیصد ایس سی (BELT 48% SC)
  • مووینٹوؤ 240 ایس سی (MOVENTO 240 SC)

    پھپھوندی مار ادویات

  • انٹرا کول 70 فیصد ڈبلیو پی (ANTRACOL 70% WP)
  • نیٹیوؤ 75 فیصد ڈبلیو جی (NATIVO 75% WG)

دیگر سبزیاں

پھل اور سبزیاں انسان کی بنیادی غذائی ضروریات میں بہت اہمیت رکھتی ہیں، اور ہماری روزمرہ کی زندگی میں ان کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ سال بھر مارکیٹ میں ان کی زیادہ مانگ کی یہی وجہ ہے۔ زمیندار اور کاشتکار زیادہ سے زیادہ نتائج اور بہترین پیداوار حاصل کرنے کے لیے کاشتکاری کے جدید طریقے استعمال کر سکتے ہیں۔ بائر (Bayer) نے ہمیشہ پیداوار کے لیے فصل کے بہترین حل پیش کرنے کی کوشش کی ہے تاکہ بہتری حاصل ہو اور منافع بخش ہو۔ اس مقصد کے حصول کے لیے، بائر (Bayer) نے فصل کی مصنوعات کا ایک وسیع پروگرام تیار کیا ہے۔ یہ مصنوعات فصلوں کو ان کی نشوونما کے مختلف مراحل میں حشرات اور وبائی امراض کے خلاف بہترین تحفظ فراہم کرتی ہیں، تاکہ فصل اپنی بہترین پیداوار حاصل کرے اور کسان زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کر سکیں۔ کسان کی خوشحالی اپنی فصلوں کی بہتر پیداوار کے ساتھ منسلک ہوتی ہے، اور بائر (Bayer) کی اولین ترجیح کسان کی خوشحالی ہے۔

دیگر سبزیوں کے لیے رجسٹرڈ مصنوعات:

    پھپھوندی مار ادویات

  • ایلیٹ 80 فیصد ڈبلیو پی (ALIETTE 80% WP)
  • انٹرا کول 70 فیصد ڈبلیو پی (ANTRACOL 70% WP)

    کیڑے مار ادویات

  • بیلٹ 48 فیصد ایس سی (BELT 48% SC)
  • مووینٹوؤ 240 ایس سی (MOVENTO 240 SC)
This browser is no longer supported. Please switch to a supported browser: Chrome, Edge, Firefox, Safari.