مکئی
DK 6103
یہ درمیانی سے جلد پک کر تیار ھونے والا ہائبرڈ (120 دن) مکئی کی قسم ھے جس کی پیداوار کی صلاحیت 134 من فی ایکڑ ہے
متعلقہ پختگی
120دن
120دن
خطہ
پنجاب
پنجاب
کلیدی طاقتیں
- پیداواری مقابلے کا چمپئین
- فصل کٹائی کیليۓ جلد تیار
- ہر طرح کے موسمی حالات کیلئے موزوں
- بہاریہ کاشت میں اگیتی سے پچھیتی کاشت کیلئے اولیّن انتخاب
- کسانوں کا آزمایہ ھوا بہترین پیداواری صلاحیت کا حامل
- موسمی حالات اور گرمی برداشت کرنے کی بہتر صلاحیت
- فصل کٹائی کیليۓ جلد پک کر تیار
- دانوں سے مکمّل بھری ہوئی چھلیاں