مکئی
DK 6317
جلدی پک کر تیار ھونے والا ہائبرڈ (115 دن) 141 من/ایکڑ پیداوار کی صلاحیت کے حامل بیج ھے۔ہر موسم میں لگانے کے لیے موزوں
متعلقہ پختگی
115دن
115دن
خطہ
پنجاب
پنجاب
کلیدی طاقتیں
- جلد پک کر تیار ھونے والا بہترین ہائبرڈ ، جو جلد کٹائی کے لیے تیار ھوجاتا ہے ، مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ بہترین قیمت وصول پاتا ھے۔
- فصل تیزی سے خشک ، اور اوسطازیادہ مقدار میں شیل ملتے ھیں۔
- چوٹی تک بھری ہوئی، موٹی اور وزن دار چھلیاں، قطاروں کی عمومی تعداد 16 سے 18
- گرمی برداشت کرنے کی بہتر صلاحیت
- درمیانہ قد، مضبوط تنا، جڑوں کی بہتر گرفت کے ساتھ فصل گرنے سے محفوظ
- بہاریہ کاشت کیلئے کاشتکاروں کا اولین انتخاب