مصنوعات

ہماری تمام تر ترجیحات فصلوں کے بہترین اگاؤ پر مرکوز ہوتی ہیں تاکہ آپ بہترین منافع بخش پیداوار حاصل کر سکیں۔

بے شمار جدید اور منفرد پیداواری مصنوعات کا مجموعہ

 

بائر (Bayer) میں ہم جانتے ہیں کہ فارمنگ کی دنیا ہمیشہ ارتقائی مراحل طے کرتی رہتی ہے۔ کھیتوں میں تبدیلی آتی ہے، جڑی بوٹیوں میں مطابقت ہوتی ہیں، درجہ حرارت میں اتار چڑھاؤ آتا ہے۔ جیسے ان میں تغیر آتا ہے، مصنوعات کو بھی تبدیل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اسی لیے ہم جدت پسندی کو اپنے کاروبار کا بنیادی جزو سمجھتے ہیں۔ بیج بونے سے فصل کی کٹائی تک آپ کے کام کو آسان بنانے کے لیے، ہمارے زرعی سائنس دان اور ماہرین کاشتکاری توسیعی زرعی تحقیق کو بائیو ٹیکنالوجی کے حل میں تبدیل کرتے ہیں۔ 

فصلوں کو لاحق موجودہ خطرات پر قابو پانے اور بڑھتے ہوئے خطرات سے آگے نکلنے میں کسانوں کی مدد کرنے کے لیے، ہم سیڈ ٹریٹمنٹ، جڑی بوٹی مار زہر، پھپھوندی کش زہر، کیڑے۔سنڈی مار زہر اور فصل کی بڑھوتی میں مددگار/PGRs کے مصنوعہ کے اپنے منفرد اور جدید پورٹ فولیو کو مسلسل جدید ترین بنا رہے ہیں۔ ہماری مصنوعات بیماری، کیڑوں/سنڈیوں اور جڑی بوٹیوں پر ثابت شدہ وسیع العمل قابو پانے، فصل کا آسان انتظام کرنے اور فصل کی پیداوار کو زیادہ سے زیادہ کرنے اور منافع کو بڑھانے کے لیے وقت کے بچاؤ والی ٹیکنالوجیاں پیش کرتی ہیں۔ 

ذیل میں ہماری مصنوعات کے مکمل پورٹ فولیو کا جائزہ لیں یا فصل کے تحفظ کی مخصوص مصنوعات کے زمرہ جات کے بارے میں یہاں مزید جانیں۔ 

This browser is no longer supported. Please switch to a supported browser: Chrome, Edge, Firefox, Safari.