مکئی
DK 6789
جلد پک کر تیار ھونے والا ہائبرڈ (105-100دن) مکئی کی قسم ھے جس کی پیداوار کی صلاحیت 78من فی ایکڑ ہے
متعلقہ پختگی
105دن
105دن
خطہ
پنجاب
پنجاب
کلیدی طاقتیں
- گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت اور دانوں سے مکمّل بھری چھلیاں
- موسمی مکئی کی اگیتی اور پچھیتی کاشت کیلیئے بہترین پیداواری صلاحیت کا حامل ہائبرڈ بیج ھے
- دوسرے ہائی برڈ بیجوں کے مقابلے زیادہ پیداواری صلاحیت کا حامل
- دانوں کی بھرائی کا عمل تیز ھونے کی بناء پر فصل کٹائی کیلئے جلد پک کر تیار ھو جاتی ھے
- سر سبز پودا، چوڑے پتّے، مضبوط تنا ھونے کی وجہ سے فصل گرنے سے محفوظ رہتی ھے.
- سائیلیج کیلئے موزوں ترین ہائبرڈ بیج