مکئی

DK7024

درمیانی سے جلد پک کر تیار ھونے والا ہائبرڈ (120 دن) مکئی قسم ھے۔جس کی پیداوار کی صلاحیت 144 من/ایکڑ ہے- ابتدائی سے درمیانی کاشت کئیلیے کے لیے موزوں

متعلقہ پختگی

120دن

120دن
خطہ

پنجاب

پنجاب
کلیدی طاقتیں
  • وزنی دانوں والا مکئی کا شاہکار ہائی برڈ بیج
  • جو بہترین پیداواری صلاحیت کا حامل ھے
  • 16 سے 18 قطاروں والی موٹی اور دانوں سے بھرپور چھلیاں
  • بہترین پیداواری صلاحیت کا حامل
  • اگیتی سے وسطی بہاریہ کاشت کیلئے موزوں ترین
This browser is no longer supported. Please switch to a supported browser: Chrome, Edge, Firefox, Safari.