مکئی

DK 6724

جلد پک کر تیار ھونے والا ہائبرڈ (125 دن) مکئی کی قسم جس کی پیداوار کی صلاحیت 138 من فی ایکڑ ہے

متعلقہ پختگی

125دن

125دن
خطہ

پنجاب

پنجاب
کلیدی طاقتیں
  • زیادہ پیداواری صلاحیت کا حامل ہائبرڈ بیج
  • سر تک دانوں سے بھری ہوئی موٹی اور یکساں چھلیاں
  • درمیانہ قد، مضبوط جڑ اور تنا، فصل گرنے سے محفوظ
  • موسم کی سختی اور حدت برداشت کرنے کی صلاحیت
  • بہاریہ کاشت کیلئے موزوں انتخاب
This browser is no longer supported. Please switch to a supported browser: Chrome, Edge, Firefox, Safari.