مکئی
DK 6714
درمیانی سے جلد پک کر تیار ھونے والاا ہائبرڈ (110-115دن) جس کی پیداوار کی صلاحیت 101 من/ایکڑ ہے- پچھیتی کاشت کیلئیے موزوں ترین
متعلقہ پختگی
115دن
115دن
خطہ
پنجاب
پنجاب
کلیدی طاقتیں
- موسمی مکئی میں زیادہ پیداواری صلاحیت والا ہائبرڈ
- گرمی برداشت کرنے کی خوبی کے ساتھ مکئی کی کاشت کے تمام علاقوں میں بہتر کارکردگی میں یکسانیت کا حامل
- موٹی چھلیاں اور قطاروں کی تعداد بھی زیادہ
- زیادہ پیداواری صلاحیت والا ہائبرڈبیج