آپ کے لیے

انفینیٹو (Infinito)

ایک حفاظتی/فعلیاتی پھپھوندی کُش جو آلو میں پچھیتا جھلساؤ والی پھپھوندی سے کنٹرول کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

فعال جزو :   فلوپیکولائیڈ  62.5 گرام/لیٹر + پروپاموکارب ہائیڈروکلورائیڈ 625 گرام/لیٹر

  • انفینیٹو (INFINITO) ایک جدید ترین منفرد پھپھوندی کُش ہے جس میں دو فعال اجزاء ہیں۔ فعال اجزاء میں عمل کے مختلف طریقے ہوتے ہیں جو بیماریوں کے خلاف بنیادی تحفظ فراہم کرنے کے لیے مل کر کام کرتے ہیں۔ اس میں مضبوط ٹرانسلیمینر اور اینٹی سپورولنٹ سرگرمی ہوتی ہے۔


 

 

اٹلانٹس (Atlantis)

‎فعال جزو             میسوسلفورون میتھائل 30 گرام/کلو گرام+ آئیوڈوسلفورن میتھائل-سوڈیم 30 گرام/کلو گرام+ میفینپائر 90 گرام/کلو گرام                          

  • اٹلانٹس سُپر (Atlantis Super) گندم کی فصل میں گھاس (فلاریس مائنر اور آویانہ فاتوا) اور نوکدار پتوں والی جڑی بوٹیوں پر قابو پانے کے لیے ایک وسیع العمل فعلیاتی جڑی بوڑی مار زہر ہے۔
  • یہ بنیادی طور پر جڑی بوٹیوں کے پتوں اور جزوی طور پر جڑوں کے ذریعے جذب ہوتی ہے اور جڑی بوٹیوں کے تمام حصوں تک جاتی ہے۔                                                    

 

نیٹیوو (Nativo)

فعال جزو :  ‎ٹرائفلوکسٹروبن 250 گرام/کلو گرام+ ٹیبوکونازول 500 گرام/کلو گرام

  • نیٹیوو (Nativo) ایک وسیع العمل فعلیاتی پھپھوندی کش ہے جس میں حفاظتی اور علاجی عمل کے ساتھ دو مالیکیولز ٹیبوکونازول اور ٹرائفلوکسٹروبن موجود ہیں، جو نہ صرف بیماریوں پر قابو پاتے ہیں بلکہ چاول، مرچ، آم اور گندم کی فصلوں کے معیار اور پیداوار کو بھی بہتر بناتے ہیں۔ 
  • نیٹیوو (Nativo) فصل کی بیماریوں جیسے پتوں پر بھورے دھبے، لیف بلاسٹ، شیتھ بلائیٹ اور سفوفی پھپھوندی پر قابو پانے کے لیے مؤثر ہے۔

 

لیبلز / MSDS

کسی مصنوعہ کے لیبلز، مواد کے ڈیٹا کے تحفظ کے اوراق اور اضافی لیبلز دیکھنے کے لیے اسے نیچے تلاش کریں۔ 

  • ADENGO XTRA
  • ALIETTE 80% WP
  • ANTRACOL 70% WP
  • ATLANTIS SUPER
  • BAYFOLAN 8-8-6 NPK
  • BELT 48% SC
  • BUCTRIL SUPER 60% EC
  • CHALLENGE
  • CONFIDOR 20%SL
  • CONFIDOR WS
  • COUNCIL ACTIV 30% WP
  • DECIS SUPER 10% EC
  • EMESTO 24% FS
  • HOMBRE EXCEL 37.25% FS
  • Infinito 68.75 SC
  • MELODY DUO 66.8% WP
  • MOVENTO 240 SC
  • NATIVO 75% WG
  • OBERON SPEED 24% SC
  • PUMA SUPER7.5% EW
  • REGENT WG
  • SUNSTAR GOLD 60% WP
  • TOP STAR 80 WP

ڈیجیٹل زراعت


کسانوں کو نہ صرف شدید موسم، حشرات، فصلوں کی بیماری، اور غیر یقینی مارکیٹوں جیسے مقابلوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، بلکہ ان مسائل پر قابو پانے اور خود کے لیے اور خود پر انحصار کرنے والی کمیونٹیوں کی مدد کے لیے کافی خوراک اُگانے کے لیے درکار حل تک رسائی کا بھی فقدان ہے۔

علاقائی موضوعات

ہم کیا کر رہے ہیں؟

صلاح کاری پروگرام - پاکستان


بائر پاکستان (Bayer Pakistan) کے کراپ سائنس (Crop Science) ڈویژن نے صلاح کاری پروگرام کا آغاز کیا تھا جس کا مقصد زرعی کمیونٹی کی ایپ پر مبنی سروس 'صلاح کاری پروگرام' کے ذریعے چھوٹے کسانوں تک رسائی میں اضافہ کرنا تھا۔ خزاں 2018 میں پروگرام کے کامیاب تجربہ کے بعد، اب یہ ہندوستان، فلپائن اور پیرو تک پھیل گیا ہے اور تھائی لینڈ، ویتنام اور انڈونیشیا میں Q3 اور Q4 میں آغاز کرنے کا منصوبہ ہے۔

This browser is no longer supported. Please switch to a supported browser: Chrome, Edge, Firefox, Safari.